آن لائن نکاح اگر آپ بیرون ملک مقیم ہیں یا پاکستان میں دور دراز شہروں میں مقیم ہونے کی وجہ سے اپنے نکاح کی تقریب میں شامل نہیں ہوسکتے۔ یا لڑکی کسی اور ملک میں ہے اور لڑکا کسی اور ملک میں یا دونوں بیرون ملک مقیم ہیں۔ اور آپ نکاح شرعی اور قانونی طور پر کروانے کے خواہشمند ہیں تو آن لائن نکاح کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ درج ذیل دستاویزات ہمیں ای میل یا واٹس ایپ کردیں ہم آپ کے کاغذات تیار کروا کر آپ کو بھیج دیں گے
۔ 1۔ دونوں کی شناختی کارڈ کی کاپی۔ 2۔ ایک ایک پاسپورٹ سائز فوٹو 3۔ وکیل تقرری لیٹر اس کے بعد باہمی مشورہ سے تاریخ اور وقت مقرر کرکے skype پر آن لائن ہوکرآن لائن نکاح کروادیں گے۔ جس کے بعد نکاح نامہ رجسٹر کرواکر آپ کو نکاح نامہ اور نادرا سے میرج سرٹفیکیٹ جاری کروا کر آپ کو ارسال کردیں گے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارے درج ذیل نمبرز پر رابطہ وائیبر، واٹس ایپ، آئی ایم او یا ڈائرکٹ فون پر رابطہ کریں یا ای میل بھیج دیں ۔ یو اے ای ، کویت ، سعودی عرب ، قطر ، مسقط ، عمان ، ایرن ، عراق ، فلسطین، یمن ، انڈیا، بنگلہ دیش، مالی ، یوکے، فرانس ، اٹلی ، جاپان وغیرہ جیسے ممالک میںرہنے والے پاکستانی یا غیرملکی رابطہ